شاہین میزان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تین ستاروں کا ایک گچھا جس کی شکل ایک گدھ کی طرح ہے جو پر پھیلائے اوپر کی طرف اڑتا ہو، سُر طائر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تین ستاروں کا ایک گچھا جس کی شکل ایک گدھ کی طرح ہے جو پر پھیلائے اوپر کی طرف اڑتا ہو، سُر طائر۔